حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
مَـنْ فَـرَّجَ عـَنْ مُـؤمِنٍ فَرَّجَ اللّه ُ عَنْ قَلْبِهِ يَوْمَ الْقِيامَةِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص کسی مومن کی مشکل کو حل کرے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے دل سے حزن و پریشانی کو دور کر دے گا۔
اصول کافی، ج 2، ص 200









آپ کا تبصرہ